• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) جڑواں شہروں کی پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پر اپرٹی جر ائم میں ملوث11 مجرموں سمیت 37افراد کو گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد پولیس نے 8پیشہ ور بھکاریوں کو دھر لیا ۔ متعدد افراد سے اسلحہ، منشیات بھی برآمد کی گئی ۔ دھمیال پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو افراد سے چوری شدہ 07موٹرسائیکل برآمد کر لئے ۔
اسلام آباد سے مزید