• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہ دستور پر پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے روٹ جاری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ریڈ زون میں اہم سرکاری دفاتر کے ملازمین اور سائلین کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لئے شاہراہ دستور پر پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے روٹ جاری کر دیا گیا ، ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ اس سے پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور دیگر اہم دفاتر کے ملازمین  اورریڈزون آنے والے شہری بھی مستفید ہوسکیں گے۔
اسلام آباد سے مزید