• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ملزمان گرفتار ، چوری کی موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد

ملتان( سٹافرپورٹر ) دوران چیکنگ پولیس نے چوری کی موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد کرلیا اور 2ملزمان کو گرفتار کر لیاتفصیل کے مطابق بستی ملوک پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار اللہ رکھا کو روک کر موٹرسائیکل بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کی گئی تو موٹرسائیکل چوری کی پائی گئی جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم اسامہ کو گرفتار کیا، موبائل چیک کرنے پر چوری کا نکلا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
ملتان سے مزید