• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17سالہ لڑکے کے اغوا کےالزام میں مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بستی ملوک پولیس نے17سالہ لڑکے کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، سیری والا لاڑ کے رہائشی محمد حسین نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا چھوٹا بھائی 17سالہ محمد مزمل تھریشر پر مزدوری کرتاتھا جو رات گئے تک گھر نہ پہنچا تلاش کیا مگر کچھ پتا نہ چل سکا موبائل نمبر بھی بند ہے، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید