• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمز میں 3ارب 70کروڑ کے غیرقانونی ٹینڈرزایوارڈ ہوئے،شہری کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو درخواست

لاہور(جنرل رپورٹر)شہری سعید انور نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو 26صفحات پر مشتمل دستاویز پر مبنی درخواست دی ہے کہسروسز ہسپتال میں مبینہ طور پر 3ارب 70کروڑ کے غیر قانونی ٹینڈرز ایوارڈ ہوئے۔ 7سال سےسرجیکل ڈسپوزیبل آئٹمز کے ٹینڈرز میں غیر قانونی طور پر میڈیکل آلات کو شامل کیاجاتا رہا ہے۔ ایم ایس سروسز ہسپتال لاہور ڈاکٹر مدبر ریحان نے کہا کہ یہ کیس مجھے سے پہلے کا ہے تمام ٹینڈرز کو پیپرا رولز کے مطابق دیکھ رہے ہیں۔
لاہور سے مزید