• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو با اختیار بنانا میرا خواب ہے: ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان(سٹاف رپورٹر ) این اے 148 کیامیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے یونین کونسل بند بوسن، بہادر پور میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ موجودہ حالات میں بھی پرانی پارٹیوں کی طرح عمران خان کی غیر موجودگی میں ٹکٹوں کے فیصلے کرنے والے وڈیروں،نوابوں ،ڈوگروں اور قریشیوں کو ہی نواز رہے ہیں ،عمران خان کی پارٹی میں سب سے زیادہ قربانیاں دینے والی خواتین ورکرز ہی ہیں ۔خواتین کو با اختیار بنانا میرا خواب ہے، ووٹر 19مئی کو انتخابی نشان طوطےپر ٹھپہ لگا کر مجھے کامیاب کریں۔
ملتان سے مزید