• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدھلہ سنت:غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ملتان، قادرپورراں (سٹاف رپورٹر، نامہ نگار) غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، تھانہ تھانہ بدھلہ سنت کی حدود میں غیرت کے نام پر 15 سالہ حسن فاطمہ کے قتل کو خود کشی کا ڈرامہ بتایا گیا تھا، پولیس تحقیق میں لڑکی کی والدہ ثوبیہ بی بی نے بیان دیا کہ اس کے دیور جعفر حسین شاہ، بھائی خضر حیات شاہ اور بھتیجے نعمان شاہ نے لڑکی کے گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی کی جا رہی ہے، لڑکی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا اور بعد میں خودکشی کا ڈرامہ رچایا۔
ملتان سے مزید