• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری ملزم کو فرار کر انے پر ساتھی گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے اشتہاری ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔ سٹی شجاع آباد پولیس نے اشتہاری ملزم نعمان عرف نومی کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماراتو ملزم کے ساتھی حمزہ علی شیر نے اسے فرار کرادیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید