• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان: ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک سال قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید