• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توجہ ……

’’جان داروں میں اٹینشن اسپین یعنی توجہ کا عرصہ

سب سے مختصر گولڈفش میں ہوتا تھا، صرف نو سیکنڈز۔

بل گیٹس کی مائیکروسافٹ کمپنی نے اس پر نئی تحقیق کی۔

اس سے معلوم ہوا کہ

اکیسویں صدی کے انسان کی توجہ کا عرصہ آٹھ سیکنڈز رہ گیا ہے۔‘‘

میں نے تشویش کا اظہار کیا۔

’’اس بارے میں تحقیق کی کیا ضرورت تھی؟

یہ بات تو مجھے بہت سال پہلے سے معلوم تھی۔‘‘

ڈوڈو نے منہ بنایا۔

’’کیسے معلوم ہوئی؟‘‘ میں نے حیران ہو کر پوچھا،

ڈوڈو نے کہا،

’’ٹوئیٹر، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ اور سو لفظوں کی کہانی کی مقبولیت سے۔

تازہ ترین