• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان رینجرز پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

لاہورٟ(کر ائم رپو رٹر)پاکستان رینجرز پنجاب کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منڈی بہاؤالدین اکیڈمی میں ہوئی ۔ جس میں بیسک ٹریننگ کورس 33 مکمل کرنے والے 697 ریکروٹس نے حلف اٹھایا اور فورس کا حصہ بن گئے۔رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بیسک ٹریننگ کورس33کے بیسٹ ریکروٹ کا اعزاز مشاہد حسین نے حاصل کیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی نے تربیت کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیے۔
لاہور سے مزید