• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس وقاص روف نے عدلیہ کے وقار میں اضافہ کیا، ابوالخیر زبیر

لاہور(خصوصی رپورٹر)جمعیت علمائے پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وقاص رؤف مرزا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے قوم کے جذبات کا احترام کرتےہوئے اور قرآن و سنت اور آئینِ پاکستان کے مطابق کئے ہوئے اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے فیصلہ میں دئیے ہوئے قابل اعتراض جملوں کو حذف کرکے عدلیہ کے وقار میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے ۔
لاہور سے مزید