• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین نے 24 ویں روز بھی محکمہ پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کے خلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا اس موقع پر یونین کے رہنماؤں نے کہ وہ وزیراعظم اپیل کرتے ہیں غریب ملازمین کا معاشی قتل عام بند کریں اور اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔
لاہور سے مزید