• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11پولیس افسر یکم جولائی سے چین کے تربیتی دورہ پرروانہ ہونگے،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس کے 13 جوانوں کو غازی قرار دیا گیاہے، سنٹرل پولیس آفس میں ڈاکٹر عثمان انور نے غازی میڈلز دئیے ۔،آئی جی نے کہاہے کہ پنجاب پولیس کے 11افسر وں کاوفد یکم جولائی سے 12 جولائی تک چین میں ماہرین سے کاونٹرز ٹیررازم سمیت دیگر امورپرتربیت حاصل کرے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید