• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرویز کے سروس ایریاز پرجعلی مشروبات،پانی اورزائدالمعیاد اشیاء ضبط

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی لاہور فیصل آباد موٹروے سروس ایریاز کی چیکنگ کے دوران 318لٹر جعلی مشروبات،390 لیٹر ناقص پانی،150 کلو زائد المعیاد سنیکس، 140 لیٹر استعمال شدہ آئل تلف کر دیا گیا۔ 1180سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی جس میں ناقص انتظامات پر 132فوڈ پوائنٹس کو 17لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائد کرتے ہوئے1 ریسٹورنٹ کو بند کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید