• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم شاہد صوفی تبسم اکیڈمی کے مشیر مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر) شاعر اورادیب پروفیسر نسیم شاہد کو صوفی تبسم اکیڈیمی کا مشیر مقرر کردیا گیاہے ۔وہ اکیڈیمی کے علمی و ادبی امور میں معاونت فراہم کریں گے ۔صوفی تبسم کے نوادرات اور کتابوں کو محفوظ بنانے کیلئے لائحہ عمل بھی مرتب کریں گے ،اکیڈمی کی چیف ایگز یکٹو فوزیہ تبسم نے ان کی نامزدگی کوخوش آئندقراردیا۔
لاہور سے مزید