• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین عقیدے ،نظریے اورایمان کامسئلہ ہے،سعدرضوی

لاہور(خصوصی رپورٹر)سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ عقیدے، نظر یے اور ایمان کا مسئلہ ہے۔ فلسطینیوں کی کامیابی پوری امت کی کامیابی ہے، یہ لڑائی، جہاد مسجد اقصیٰ، قرآن کی حفاظت کیلئے ہے۔
لاہور سے مزید