• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والا مسافر پولیس کو مطلوب ہونے پر گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) اے ایس ایف نے نجی ایئر لائن کی مسقط سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ آنے والی پرواز میں دوران کلیئرنس تھانہ گوجرہ پولیس کو مطلوب ملزم محمد شاہد عرفان کو گرفتار کرلیا ،ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ گوجرہ پولیس کو جعلی چیک کے مقدمےمیں مطلوب تھا جسے گوجرہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید