• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشن عزم استحکام پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کئے جائیں: ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان( سٹاف رپورٹر)سیاسی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ کے چین سعودی عرب و دیگر ممالک کے ساتھ بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے تبھی پایہ تکمیل تک پہنچ سکتے ہیں جب ملک میں امن و استحکام ہوگا ، آپریشن عزم استحکام کوئی خوشی سے نہیں کیا جا رہا یہ وقت کی ضرورت ہے لیکن سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے ضروری ہے ۔وہ حلقہ 148 بستی جھوک وینس میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کر رہی تھیں۔
ملتان سے مزید