• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نے 5افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔دہلی گیٹ پولیس نے ملزم ثاقب شبیر سے پسٹل ،بستی ملوک پولیس نے ملزم حق نواز سے پسٹل ، صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم عامر سے پسٹل مظفرآباد پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل جبکہ قطب پور پولیس نے ملزم عامر احمد سے پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔
ملتان سے مزید