• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی کاٹیسٹ 90روپے میں کرنے کے احکامات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کو ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ 90روپے میں کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جبکہ ڈینگی کے مریضوں کو پی سی آر پر 35فیصد رعایت حاصل ہو گی ۔ مستند ڈاکٹر کے نسخہ پر ڈینگی کے مریض کا پی سی آر ٹیسٹ آئی جی ایم اور آئی جی جی پر 35فیصد رعایت دی جائے 30جون 2025ء تک رعایت نافذ العمل رہے گی ۔
لاہور سے مزید