• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روبینہ خالد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن بننے پر مبارکباد: ریلوے پیپلز یونٹی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان ریلوے پیپلز یونٹی کے سرپرست اعلیٰ میاں عزیز الرحمٰن چن، مرکزی چیئرمین محمد نواز مرزا، صدر محمد اکرم خان، سیکرٹری ملک محمد ناصر اعجاز اختر اور پریس سیکرٹری محمد عدنان نے صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چیئرمین پی پی پی کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے سینیٹر روبینہ خالد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کیا ہے۔ انہوں نے سینیٹر روبینہ خالد کو مبارکباد دی اور کہا ہم انکی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
لاہور سے مزید