• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5جولائی 77ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن،پیپلزپارٹی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج اور چودھری عبدالغفور خاں نے مشترکہ بیان میں کہاکہ 5جولائی 1977کو پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے ۔
لاہور سے مزید