• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3اینیمل ریسکیو سنٹرز کے قیام کا فیصلہ

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے 3 اینیمل ریسکیو سنٹرز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک نے لوئی بھیر چڑیا گھر پارک کا دورہ کیا اور جنوبی سائیڈ پر اینیمل ریسکیو سینٹرز کی تعمیر کے لیے جگہ اور فزیبلٹی کا جائزہ لیا، جہاں وائلڈ لائف راولپنڈی کی انتظامیہ نے انہیں بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید