• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈیوٹی وفات پانے والے ریلوے ملازمین کی بیواؤں میں چیک تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے ملتان کاشف فاروق بٹ نے ملازمین کی بیواؤں میں انشورنس کے چیک تقسیم کیے،  تفصیلات کے مطابق دوران ڈیوٹی وفات پانے والے ملازمین کی 12 بیواؤں کو انشورنس کی رقم ادا کر دی گئی، انشورنس چیک تقسیم کے حوالے سے ڈی ایس آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ ایک تقریب میں دوران ڈیوٹی وفات پانے والے ریلوے ملازمین کی بیواؤں میں  کاشف فاروق بٹ نے چیک تقسیم کیے، اس موقع پر ڈویژنل پرسانل آفیسر نبیلہ اسلم بھی موجود تھی۔
ملتان سے مزید