• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر) پشتونخوانیپ کے مرکزی سینئر سیکرٹری سید قادر آغا ایڈووکیٹ، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، سیکرٹری فقیر خوشال کاسی، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز ندا خان سنگر، سلیمان خان بازئی، قیاس افغان، پروفیسر اسد ترین، سید احسان آغا،عبداللہ آغا نے عبدالواحد نورزئی کے بیٹےاور پوتےکی ٹریفک حادثات میں اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید