• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان میں امن چوک کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان میں وانا بازار امن چوک کے قریب دھماکا ہونے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔ دھماکے کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔

دھماکے میں امن کمیٹی کے رضاکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید