• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتشام الحق قریشی سے والد کی وفات پر مختلف شخصیات کی تعزیت

لوٹن( نمائندہ جنگ) احتشام الحق قریشی جو اپنے والد مظہر الحق قریشی ایڈووکیٹ کی وفات پر کوٹلی آزاد کشمیر چلے گئے تھے، برطانیہ واپس آگئے ہیں، لوٹن میں ان کی رہائش گاہ پر پی پی سی یوکے، کے عہدے داروں کے علاوہ لارڈ قربان حسین، سابق ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل اور کنزرویٹو پارٹی کےکونسلر راجہ محمد اسلم خان، پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری اظہر اقبال بڑالوی، سید حیدر عباس، پیر سید رضی حسن گیلانی سمیت دیگر نے ان سے والد کی وفات پر تعزیت کی ہے۔
یورپ سے سے مزید