• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں واقعات، جرگے نے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

پشاور(نامہ نگار)بنوں واقعات ،جرگے نے مسئلے کےپرامن حل کیلئے 16نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا،عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس حالات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں، کے پی حکومت نے واقعات پرصدمےکا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ خود پیشرفت کی نگرانی کر رہے ہیں ،مناسب وقت پر پالیسی بیان بھی دینگے.

خیبرپختونخوا حکومت نے جنوبی ضلع بنوں میں 15 اور 19 جولائی کو ہونے والے پر تشدد واقعات پر گہرے صدمے اور غم کا اظہار کیاہے جبکہ اتوار کے روز چالیس رکنی جرگے نے مسئلے کے پرامن حل کےلئے 16نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید