• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کرے گا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔

ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔

وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔

ایوانِ صدر  کا کہنا ہے کہ وفد صدرِ مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل سے متعلق آگاہ کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید