• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام سجادؓ کی شہادت پرمجلس عزاء اور ماتمی جلوس

ملتان ( سٹاف رپورٹر) حضرت امام سجادؓ کی شہادت کے سلسلے میں قدیمی مجلس عزاء و ماتمی جلوس دربار اولاد علی شاہ المعروف غلام یسیٰن شاہ زیر انتظام ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر سخاوت علی سیال ماتمی جلوس برآمد ہوا۔ خاور شفقت بھٹہ، مخدوم صدرالدین گیلانی، طالب حسین پرواز،سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی شیخ طاہر، اصغر نقوی، لائسنسدار شاہ زیب خان بلوچ، فراست علی صدیقی، آصف جھمٹ،محمد شوکت، ملک عابد بھٹہ، فیاض خان،  اظہر شاہ، عمران شاہ بخاری،غلام شبیر، مہر محمد اکرم، سردار عون رضا انجم الطاف حسین خان ، وقار حسین نقوی،ناصر حسین،سکندار حسین نے بھی شرکت کی ۔
ملتان سے مزید