• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استور: سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون اور بچہ جاں بحق

—سوشل میڈیا ویڈیو گریب
—سوشل میڈیا ویڈیو گریب

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں گزشتہ رات ہونے والی موسلاد ھار بارش کے باعث اس وقت سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔

استور کے علاقہ کشمت میں سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔

سیلابی ریلے سے کئی مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے آج چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید