• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ کمیونٹی بھارتی سازشوں کو ہر سطح پر مسترد کرتی ہے: رمیش سنگھ

وزیر اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ—فائل فوٹو
وزیر اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ—فائل فوٹو

وزیر اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کر دیا۔

صوبائی وزیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سکھ کمیونٹی پاک فوج سے اظہارِ یک جہتی کرتی ہے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سکھ کمیونٹی مشکل کی ہر گھڑی میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی رہی۔

انہوں نے کہا کہ سکھ کمیونٹی بھارتی سازشوں کو ہر سطح پر مسترد کرتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید