• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاش کوئی بلاول صاحب کو پوری بات بتا دیتا کہ پنجاب کے دو منصوبے ہیں، عظمیٰ بخاری

 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کاش کوئی بلاول صاحب کو پوری بات بتا دیتا کہ پنجاب کے دو منصوبے ہیں۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سولر آنے کے انتظار سے پہلے بلوں میں ریلیف اس کے بعد سولر پروگرام بھی ملے گا۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ لیڈرز کو آدھی ادھوری بات پر کمنٹ کر کے شرمندہ نہیں کروانا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید