• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نے اہم کردار ادا کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید