• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ادارے ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرسکتے ہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور (نیوزرپورٹر)ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اہم اجلاس ہوا۔ میٹنگ میں محکمہ صحت کے صوبائی و وفاقی نمائندوں اور ڈاکٹرز نے بھی شرکت کی۔ ڈی جی نے کہاکہ قدرتی آفات سے تمام ادارے ملکر اور باہمی تعاون سے ہی نبردآزما ہو سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید