• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام تک 79 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں 53 کروڑ شیئرز کے سودے 8.9 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ارب روپے کم ہو کر 10ہزار 533 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید