• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1991 پوائنٹس کی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1991 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 33 ارب روپے رہی۔ یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 237 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 14 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید