پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان رہا۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1213 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 636 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
پہلے کاروبای سیشن میں آج 40.78 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے۔
پہلے سیشن کے کاروبار کی مالیت 16.64 ارب روپے رہی۔