• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے جے شنکر دورہ پاکستان میں دوطرفہ تعلقات پر بات کرینگے، کشمیری رہنما فاروق عبداللّٰہ

اسلام آباد (فاروق اقدس) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اسلام آباد میں ہونیوالی شنگھائی تعاون کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے توقع کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ملک اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اجلاس کے دوران دوطرفہ مسائل پر بات چیت کرینگے.

 یادش بخیر گزشتہ روز ہی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا یہ بیان سامنے ایا تھا جس میں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اسلام آباد پاک بھارت تعلقات پر بات کرنے نہیں جارہا۔

اہم خبریں سے مزید