• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بار سے منسوب مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودہ سے متعلق خبریں غیر مستند ہیں، پاکستان بار کونسل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان بار کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے چیئرمین ریاضت علی سحر نے کہا کہ میڈیا پر پاکستان بار کونسل سے منسوب مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودہ سے متعلق چلیں والی خبریں غیر مستند ہیں ،اس وقت تک اس حوالے سے دو سیشن منعقد ہوچکے ہیں جبکہ تیسرا باقی ہے ،اس لئے میڈیا گروپوں میں چلنے والے مجوزہ مسودہ کی تصدیق نہیں کرسکتا ہوں ،اور نہ ہی یہ فائنل ہے ،انہوں نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر تین تین مجوزے مسودے وائرل ہیں ،ہم خود بھی کنفوژڈ ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید