• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو کیسز، خطرے کی گھنٹی، پچ بالرز کیلئے دہشت، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ”جیو پاکستان“ کے موضوع

کراچی (جنگ نیوز) پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں بیٹرز کو چھوڑیں وہاں تو پچ ہی بالرز کیلئے دہشت بن گئی ہے، ملتان ٹیسٹ نہ جانے کدھر جار ہا ہے۔ دوسری طرف چند ماہ میں پولیو کے درجنوں کیس سامنے ہیں اور گنجان آبادیوں سے مریض سامنے آنا انتہائی تشویشناک ہے۔ وہاں اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی نظر آرہی ہے اور اب نئے سرمایہ کاروں کیلئے بہترین موقع آگیا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید