• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریک ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 66 پیسےکا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ملا جلا رجحان رہا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا، اس وقت کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 441 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 702 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید