• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استاذ العلماء ،شیخ الحدیث و التفسیر مفتی سلیمان رضوی وفات پاگئے

برمنگھم (نمائندہ جنگ) جماعت اہلسنت برطانیہ کے رہنماؤں نےاستاذ العلما ، شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد سلیمان رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اور وفات کو بڑا نقصان قرار دیتے دیا ہے مرحوم کے ہم مکتبوں میں خواجہ پیر علاؤالدین صدیقی، مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی، شیخ الحدیث مفتی محمد حیات خان قادری، حضرت علامہ مفتی محمد آمین قادری، علامہ مفتی منیرالزمان قادری، علامہ مفتی محمد حسین چشتی،شامل ہیں۔ علامہ مفتی محمد سلمان رضوی یادگار اسلاف تھے، ان کی پوری زندگی خدمت دین میں گزری ،تقربیا ساٹھ سال سے زائد عرصہ مسلسل درس نظامی کے تمام علوم فنون کی تدریس فرمائی ،تحریک تحفظ ناموس رسالت اور تحریک تحفظ ختم نبوت آپ کی زندگی کا مشن رہا، ان کی دینی اور روحانی خدمات ان کیلئے ہمیشہ صدقہ جاریہ رہیں گی۔ جماعت اہلسنت بر طانیہ کے قائدین علامہ مفتی گل رحمان قادری ، شیخ الحدیث علامہ رسول بخش سعیدی، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، پیر مصباح المالک لقمانوی ، مفتی نصیر اللہ نقشبندی ، پیر طیب الرحمان قادری ،حافظ سعید مکی ، مفتی یار محمد قادری، مولانا حنیف الحسنی ،علامہ ظہیر الدین صدیقی ،مفتی محبوب الرحمان قادری ،ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،ڈاکٹر مشرف حسین الازہری ، مولانا عنایت علی ،علامہ صاحبزادہ حماد ظہیرصديقی ،قاری فرحان صدیقی ، مولانا حامد قدوس ہاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی، پیر خورشید عالم صابری ، پیر عمران ابدالی ، مفتی فیض رسول نقشبندی ،حافظ خرم شہزاد، مولانا محمد شعیب چشتی ،مفتی فضل قیوم قادری ،قاری فخر الزماں نقشبندی ، مولانا مطلوب الرحمان قادری ،امام اعجاز شامی ، حافظ غلام رسول نقشبندی ،مولانا نیاز صدیقی ،مولانا حسنین رضا صدیقی ، پیرزادہ اسد المالک لقمانوی ،صاحبزادہ غلام جیلانی نقشبندی ،پیر عبد اللہ سلطانی ، قاری اللہ بخش سعیدی ،قاری محمد اکرم نقشبندی ،حافظ زاہدعلی ،حافظ آزاد نقشبندی، حافظ شفیق نقشبندی ،مفتی منور عتیق نعیمی ،علامہ ریاض حسین شاہ ،مولانا عبد الشکور قادری، قاری یونس نقشبندی، مولانا عبدالمجید نقشبندی ،مولانا جاوید نقشبندی ،حافظ قاسم صدیق چشتی ،حافظ بلال نو شاہی سہروردی ،مولانا منظور ربانی ، قاری تنویر اقبال ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز نیروی ،علامہ ریاض صمدانی ، مولانا شبیر الحسن سعیدی ،مولانا تصدق حسین صدیقی ،مولانا محمدعلی، علامہ حافظ زاہدعلی ،مولانا ضیا الاسلام ہزاروی ،مولانا زاہد شریف، مولانا نواز ہزاروی ، مولانا یوسف قمر ، مولانا عاطف جبار حیدری ، مولانا حافظ مظہر امیر ہاشمی ، مولانا جمشید سعیدی ،مولانا پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا اللہ سیٹھی ،مولانا قاری شاہنوری،مولانا سمندر خان نقشبندی اور دیگر علما ومشائخ نے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی ہے۔
یورپ سے سے مزید