ٹیکساس میں حالیہ انتخابات کے دوران یہودی ووٹروں کی بڑی تعداد نے ڈیمو کریٹک پارٹی اور کملا ہیرس کو ووٹ دیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنگ بندی کروانے کی امید ظاہر کر دی اور کہا کہ انھیں امید ہے کہ ٹرمپ اپنے دوسرے دور صدارت میں جنگیں رکوائیں گے۔
امریکی جریدے فارن پالیسی میں سیاسی امور کے ماہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد خارجہ پالیسی پر انتہا پسندوں کے غلبے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی رائے چلتی ہے، صرف جیت ہونے پر ہی ملک سے پیار کا اظہار نہیں کیا جاتا، جو بائیڈن
وائٹ ہاؤس نے جنوری میں موجودہ صدر جو بائیڈن کے عہدہ چھوڑنے سے پہلے یوکرین کو اربوں ڈالرز کی سیکیورٹی امداد دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔
حنادی ندیم امریکا کے عام انتخابات میں نیواڈا سے ریاستی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
امریکی پاکستانی ری پبلکن کے مقابلے میں 16 برس سے اس حلقے کی نمائندگی کرنیوالے ڈیموکریٹک حریف اسٹیو اسٹرن کو کسی دشواری کا سامنا نہیں ہوا، اس بار وہ دو گنا مارجن سے جیت گئے۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ سے متعلق رائے کا اظہار فلسطینی عوام کے جائزحقوق اور مسئلے سے متعلق عملی موقف سامنے آنے کے بعد کیا جائیگا۔
سلیمان لالانی کو 32 ہزار 141 ووٹ ملے جو 56 اعشاریہ 1 فیصد ہیں۔ ان کے ری پبلکن حریف لی سیمنز کو 25 ہزار 197 ووٹ ملے جو 43 اعشاریہ 9 فیصد ہیں۔
انتہائی غیر معمولی اعزاز یہ حاصل ہوا ہے کہ سلمان بھوجانی بلامقابلہ منتخب کیے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی یہودیوں کی اکثریت نے کملا ہیرس کو ووٹ دیا۔
امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی اور پرانی جنگیں ختم کرنے کے اعلان نے یورپ میں یوکرین کی جنگ کے حوالے سے تشویش پیدا کر دی ہے۔