• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9مئی کے کرداروں کو معافی نہیں ملنی چاہیے، PTI نظریاتی

لاہور (پ ر) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نےپریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو معافی نہیں ملنی چاہیے ، نوجوانوں کو بیرونی مداخلت کی روک تھام جیسے نعروں سے ورغلایا نہیں جاسکتا، 24 نومبر کی کال اقتدار اور بانی پی ٹی آئی کی بقاء کی جنگ ہے جس سے عوام کودور رہنا ہوگا۔