• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عابد محمود کو ایم ایس سروسز ہسپتال کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عبدالمدبر ریحان کو انتظامی بنیادی پر عہدے سے ہٹاکر ڈاکٹر عابد محمود غوری کو ایم ایس کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا ہے ۔
لاہور سے مزید