• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا قرض مل گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ قرض ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو دیا گیا ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 50کروڑ ڈالر کا یہ قرض 29نومبر کے بعد کے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید