• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پاکستان مظاہرین سے احترام کا سلوک کرے، امریکی وزارت خارجہ

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کےترجمان میتھیوملر نے کہا کہ حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کاسلوک کرے،ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کامزیدیہ کہناتھاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید