• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی نے سیاسی لیڈروں کی موجیں کرادی یہاں موسم بیماریاں لے آیا، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) یونان میں ایک اور المیہ جنم لے رہا ہے، انسانی اسمگلنگ کا خاتمہ اب اشد ضروری ہے۔ سیاسی لیڈروں کی معاشی حالت بدل کے رہے گی، پنجاب اسمبلی نے سب کی موج کرادی اور کراچی میں موسم کی اچانک تبدیلی، کئی بیماریاں لے آئی، سب کو محتاط رہنا ہوگا۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید